Tablighi jamaat me nikaah ki shadeed haajat

س: ایک شخص تبلیغ جماعت میں نکلا ہوا ہے لیکن اس کے نکاح کی شدید حاجت ہونے کی وجہ سے گشت میں یا سامان لینے جانے میں بد نظری کا اندیشہ رہتا ہے اور اپنے کو مامون نہیں سمجھتا ہے تو اس شخص کو کیا کرنا چاہئے؟

A: Bazaar me nahi jaana chaahiye aur gusht se mazirat karni chaahiye.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)