Biwi se apna bistar alaahidah karna

س: میں ایک شادی شدہ مسلمان مرد ہوں اور الحمدوللہ میرے دو بچے بھی ہیں۔ چند ماہ پہلے اپنی ذاتی فیملی کے چند معاملات کی وجہ سے میں اپنی بیوی سے خفا تھا جس پر میں نے اپنی بیوی سے بستر علیحدہ کر دیا اور بول چال بھی محدود کر دی تاکہ وہ اپنی اصلاح کرے مگر اس کی بجائے مجھ سے لڑ جھگڑ کر بچوں کو مجھ سے چھین کر اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کی کسی غلطی کی وجہ سے اُس سے اپنا بستر علیحدہ کیا اور اُس سے بول چال بند کی تو کیا میرا یہ عمل غیر شرعی تھا اور اُس پر ظلم کرنے کے مترادف ہے؟۔

A: Nahi. Aapne jo kya saheeh kya.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)