Zindagi me beta ko makaan dena

س: یہ معلوم کرنا تھا أگر ایک باپ پلاٹ خرید کر اسمیں تھوڑی سی تعمیر بھی کرادے اور اسی طرح اپنے بیٹے کو رہنے کے لٕے دے اور کہے کہ باقی خود کما کر کرالو مجھ سے جو ہوا میں نے کردیا اب یہ بیٹا تعمیر مکمل کرإے اور رہنا شروع کردے أب ساتھ رہتے ہوٕے بھی والد کبھی نہ اس گھر میں داخل ہو اور نہ انا جانا رکھے بیٹے کا گلی میں دروازہ بھی الگ کردیا جإے وہ خود سب کماتا اور کھاتا رہے اب والد کا انتقال ہوگیا ہے کیا یہ مکان جو بالکل الگ کرکے دے دیا گیا تھا بٕیٹے کے لیے ھبہ شمار ہوگا یاوراثت میں شامل ہوگا ؟

A: Jab baap ne usko alag karke usko dediya aur qabdha liya to usee ka hoga.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)