Qiraat ka islaah karna

س: ہمارے امام صاحب کے مخا رج بہت غلط ہیں اور قرأت کرتے ہوے آواز کو اوپر نیچے کرتے ہیں (جیسے تجوید کی کتابوں میں آواز اچھالنا لکھا ہوتا ہے کہ یہ لحن جلی ہے اور اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے) مثلا الحمد للّہ رب العا لمین کو جب پڑھتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ الحمد للّہ رب العا لمی یی یی یی یی یی یی یین پڑھ رہے ہیں – ان کوبہت دفعہ سمجھا یا بھی ہے لیکن وو صحیح کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتے -میں ان کی تلاوت کی آواز منسلکہ فائل میں محفوظ کر ساتھ بھیج رہا ہوں اسے بھی سن لیں -تو آپ سے اب پوچھنا یہ ہے کہ ١.کیا ہماری نماز ان کے پیچھے ہو جاتی ہے . ٢.اگر نہیں ہوتی تو کیا ہے علیحدہ اکیلی پڑھیں یا مسجد میں دوبارہ علیحدہ جماعت کروائیں . ٣.اگر دوبارہ جماعت سے علاقے میں فتنے کے خوف ہو تو کیا کریں . ٤ .کیا انتظامیہ ایسے امام کو مقرر کرنے کی وجہ سے گناہ گار ہے یا نہیں. ٥.اب تک کی پڑھی ہوئی نمازوں کا کیا حکم ہے . ٦.کیا اپنے بچوں کو ایسے قاری سے قرآن پاک پڑھوایا جا سکتا ہے - مہربانی فرما کر تفصیلی جواب عنایت فرمائیں . شکریہ

bismillah.jpg

A:

1. Namaaz to durust ho jaati he lekin uske liye waajib he ke woh apni qiraat ka islaah kare.

4. Intizaamiyah in cheezo ko jaante nahi. Albatta jahaalat Khuda ke saamne koi uzar nahi. Dono ko seekhna chaahiye intizaamiyah aur imaam.

6. Jee haa.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)