Qunoot parhne ka shak

س: اکثر عشا کے وتر کے آخری تشہد میں تذبذب کا شکار ہو جاتا ہوں کہ دعائے قنوت پڑھی تھی یا نہیں جب کسی بھی طرف غلبہ نہیں ہوتا تو سجدہ سہو کر لیتا ہوں۔ صرف ایک یا دو بار ایسا ہوا تھا جس میں مجھے اچھی طرح یاد آگیا کہ دعائے قنوت پڑھی جا چکی ہے تو اس وجہ سے جب بھی ایسی صورت حال ہو تو میں اسکو اپنا وہم سمجھ لیتا ہوں تو ایسی صورت حال میں سجدہ سہو کیا جائے یا نہ کیا جائے؟ کیا ایسی نماز درست ہوگی؟ 

A: Wahm ki wajah se sajdah sahw na kare. 

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)