WhatsApp group ke members ko Durood Shareef parhaana

س: ایک واٹس اپ گروپ ہے جس کا مقصد یہ بتایا جاتا ہے کی جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کی یاد دہانی کرانا ہے۔ اس میں ممبر اپنے اپنے ارادے لکھتے ہیں میری طرف سے 1000 درود شریف انشاءاللہ دوسرا لکھتا ہے میری طرف سے 500 ، تیسرا 2000 لکھتا ہے اور ہماری بھی ہمت افزائی ہوتی ہیں۔ کوئی 3000 کوئی 5000 اس طرح سب اپنے اپنے ارادے Quantity لکھتے ہے۔ اس طرح جمعہ کے دن اس گروپ سے تقریباً دو، تین لاکھ درود شریف کا تحفہ حضور ﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ اب میرے سوال یہ ہے کہ (۱). کیا اس طرح مقدار لکھنا ریاکاری ہوتا ہیں۔؟ (۲). کیا اس گروپ میں ہم join ہوسکتے ہیں؟

A:

1. Riya kaari ka ihtimaal he. Doosro ko bataane ki dharoorat nahi

2. Zikr, durood shareef wa ghairah aapka muaamalah he Khuda Ta`ala ke saath. Logo ko bataane aur logo ke saamne usko zaahir karna usko kya pata. Apne tor par karo.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)