Khwaab ki ta'beer

س: جناب محترم  میں نے کل  میں اپنے مرحوم والد صاحب کو خواب میں دیکھا کہ ان کے پائوں گارے میں خوب لتھڑے ہوئے ہیں اور گھر کے کچے صحن میں جا ب جا  ان کے پائوں کے نشاناٹ ہیں  اور ان کے کپڑے بھی میلے  تھے جبکہ وہ لکڑی کی آگ   سے اپنے حقہ کی چلم بھر رہے تھے  برائے کرم جواب سے سرفراز فرمائیگا

A: Apne marhoom waalid ki maghfirat ke lia dua kare owr Qur'an Shareef ka kuch hissa parh kar, ya kuch sadaqah dede owr us ka sawaab un ke lia bhejde.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Zakaria Makada