Safar main Quran paak saath rakhna

س: ایک مسلہ پوچھنا ہے اپ سے ، میرے پاس قرآن پاک ہے جو کے چھوٹے سائز کا ہے اور مجھے ایک ملک سے پاکستان کیلئے سفر کرنا ہے . قرآن پاک میرے بیگ میں ہوگا لکن سفر کے دوران مجھے اگر ٹایلیٹ جانا پر جائے تو میں قرآن پاک کو ساتھ نہیں لے کر جا سکتا اور قرآن پاک کو باہر میں کہا رکھو .میں اکیلا سفر کر رہا ہوں . مہربانی کر کے مجھے اس مسلہ کا حل بتا دے . شکریہ .

A: Agar aap akela safar kar rahe he owr aap ke saat koi owr ne ho jis ke saat aap apne bag chowrsakte, to apne bag jis ke andar Qur'an ho, hifaazat ke lia baitul khala ke andar le ja sakte.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Zakaria Makada

Checked & Approved:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)