Iylaa'

س: ہماری شادی چھہ مہینے پہلے ہوئی تھی اور شادی سے پہلے میں نے اپنی بیوی سے بات نہیں کی اور صرف چار منٹ کے لیے دیکھا- رخصتی کے بعد جب وہ میرے گھر آئی کچھ دن گزر گئے اور وہ مجھے پسند نہ آئی- میں نے ایک ہفتے بعد ایلاء کی قسم کھائی کے میں اُس کے پاس نہیں جاؤں گا اور میں دوسری پلنگ پے سونے لگ گیا پھر میں امریکہ آ گیا جہاں میری اقامت ہے میرے سسرال میرے سے ناراض ہو گئے اور نہ میری بیوی نے مجھے فون کیا نہ میں نے ان اس کو فوں کیا- اب تقریبًا چھہ میینے گزر گئے ہیں میری بیوی پاکستان میں ہے اور میں نیویارک میں ہوں اور میں نے اس کو رجوع نہیں کیا ہے- کچہ لوگ مجھے کہتے ہیں کونکہ چار مہینے گزر گئے ہیں میری بیوی کو طلاق ہو گئی اور کچھ دوست کہتے ہیں کے طلاق نہیں ہوئی- آپ اس کی تشریح کریں

A: Aapne jab iela ka qasam khaya aur chaar mehine se ziyaada uske paas nahi gaya to talaaq-e-baain ho gaya.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)

Category: 
Labels: