Bachche ko doodh pilaana ma ki zimmedaari he

س: ايك عورت ايسى مظلومه ہیکہ شوہروساس وغیرہ خاص خیال نہیں کرتے اسلیےعورت اپنےوالدین کےگھرآگی اب عورت کےوالدین نےشوھروالوں کوکھاکہ معتبرلوگوں کولاکرلڑکی لےجایں مگرپانچ ماہ سےکوئ خبرگیری نہ کیواضح ھوکہ لڑکی حاملہ ھےاب..اگرولادت کےبعدفورابچہ شوھروالوں کےحوالہ کردےاوردودھ نہ پلاۓتوگناہ تونہ ہوگا جواب عنایت فرمائں عین نوازش ہو گی

A: Ye bachche ko doodh pilaana ma ki zimmedaari he, zimmedaari ko chordena ghalat baat he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)