Baat karne me ihtiyaat karna

س: اسلاملیکم حضرت میں ایک مسلہ پوچھنا تھا حضرت میں اپنے دوستو کو غیر مقلد کے بارے میں بتارہا تھا کے ہمرے ملتان میں ایک غیر مقلد اور مفتی کی بات ھو ری تی اور مفتی نہ غیر مقلد سہ پوچھا منی حلال ہے یا حرام تو غیر مقلد نہ بولا حلال ہے پھر مفتی نہ کہا کے منی کو کلفی بنا کر کھوہ بسماللہ جی حضرت یہے گفتکو میں دوستو سے کی اور بسماللہ اند میں نے بولا پھر میں ذرا شک میں ہوا کے کئی غلط بات تو نی کر دی ا ینڈ میں بسماللہ بول کر تو میں نہ ایک گروپ میں ایک مفتی کو مسلہ بتایا تو انہو نہ کہا کا امان اور نکا ح تجدید حالانکہ میں تو ایک بات را تھا غیر مقلد کا اور ا ینڈ میں بسماللہ کہا پھر آپ حضرت تھوڑی رہنمائی فرما دے

A: Aysee baat nahi karni chaahiye. Taubah karo. Aaindah ihtiyaat karo.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)

Category: