Talaaq ke saat insha Allah kehna

س: یہ میرا تیسری طلاق کا مسلا ھے تقریبن تین سال پھلے میرا اپنی سا س کےساتھ کسی بات پے بحس ھو ری تھی اسی دوران میں نے اپنی ساس سے یہ الفاظ بولے (اگرتو چاھتی ھے تو طلاق دے دیتا ھو طلاق طلاق انشا اللہ) یہ الفاظ ایک ساتھ بولے تھے اسکے بعد میں نے حلفیھ کھا تھا کے میں نے اپنی بیوی کو طلاق نھیں دی اسکے بعد ھم ساتھ رھنے لگے جس وقت میں نےاپنی ساس سے الفاظ کھے تھیں اس وقت طلاق کا کوئی معملا نھیں تھا میں حلفیھ کہتا ان الفاظ کے علاوھ کچھ نھیں کہا تھا اور میں نے طلاق نھیں دی میرا طلاق دینے کا کوئ ارادھ بھی نھیں تھااب آپ سے یہ پوچھنا ھے ھماراساتھ رہنا تو جائزھیں۔

A: Chunke tu ne talaaq ke saath insha-Allah kaha to talaaq waaqi nahi huwa. Nikaah saheeh he. Albatta ye harkat ihtiyaat ke khilaaf he. Aysaa na-shaaistah harkat kabhi ne kare.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)

Category: