Qaadiyaani rishte daaro se ta'alluq rakhna

س: ایک شخص مسلمانوں کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے اور روزے رکھتا ہے۔ لیکن اس کے کچھ رشتے دار مرزائی قادیانی ہیں۔ وہ اپنے مسلمان رشتے داروں کے ساتھ ساتھ قادیانی رشتے داروں سے بھی ملتا ہے۔ کیا ایسے شخص کو کافر اور خارج الایمان کہا جا سکتا ہے؟ کیا ایسے شخص سے مسلمان رشتے داروں کو قطع تعلقی کر لینی چاہیے؟ اور جو لوگ اس سے قطع تعلقی نہی کرتے انکے بارے میں کیا حکم ہے؟ 

A: Mahaz milne se kaafir nahi hoga. Lekin ye bari sakht jurm he. Us se fowran baaz aana chaahiye.

Pehle usko samjhaaye.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)