Khwaab ki Tabeer

س: صاحب، آج دوسری مرتبہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں خواب کے سلسلے میں، امید ہے آپ کی علم کی روشنی سے اپنے خواب کی تعبیر پا لوں۔

آج بروز 5 نومبر 2013 صبح 6:30 بجے آفس جانے کے لیے آنکھ ایک خواب سے کُھلی، خواب کچھ اسطرح ہے۔ میں ایک سڑک پار کر رہا ہوں تو سڑک کو پار کرتے ہی دیکھتا ہوں کے زمین پر سونے کے زیورات گرے ہوئے ہیں اور بہت سے لوگ وہ اُٹھا رہے ہیں میں نے بھی ایک سونے کی چین اُٹھا لی، پھر اُنہی لوگوں میں اپنی ایک پھوپھی (جوحیات ہیں) دیکھتا ہوں وہ بھی زیورات اُٹھا رہی ہیں اور مجھ کو دے کر کہتی ہیں کہ میں تم سے گھر آکر لے لیتی ہوں اور میں گھر چلا جاتا ہیں وہاں میری دادی (مرحومہ جو انتقال کر چکی ہیں) وہ آتی میں اور مجھ سے سونا مانگتی ہیں میں اُن کو کہتا ہوں کے یہ پھوپھی کی ہےنہ لیں مگر میں ایک سونے کی چین اُن کو دے دیتا ہوں۔ پھر میری آنکھ کھُل جاتی ہے۔ محمد احسن شمیم (سعودی عرب ریاض)

bismillah.jpg

A: Allah Ta'ala aap ko halaal maal naseeb farmaaenge lekin hamesha amaanat daar rahe.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Zakaria Makada

Category: