Iddat ke bad larki koi aur se shaadi kar le
س: اگر کوئ مرد اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور پھر اسے علیحدہ نہ رکھے اور سب سے جھوٹ بولے کہ اسنے کوئ طلاق نہیں دی ۔ اور لڑکی اس بات کو قبول کرلے کہ گویا اسکے شوہر نے اسے طلاق دی ہے اور وہ لڑکی کسی اور سے نکاح کرلے تو کیا یہ نکاح جائز ہے ۔