Taqdeer inkaar karne wale ke muta'alliq Hadith
س: زید جوکہ ایک مسجد میں امام ہے، اس نےاپنےخطاب کے دوران کہا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تقدیر کا انکار کرنے والوں کے متعلق فرمایاہے کہ ولاتجالسوھم، ولاتشاربوھم، ولاتواکلوھم، ولاتناکحوھم، ولاتصلواعلیھم، ولاتصلومعھم
اس پر بکر نے اعتراض کیا کہ یہ الفاظ حدیث پاک کے نہیں ہیں اسلیے زید کو توبہ کرنی چاہیے کہ اس نے اللہ کے نبی پرجھوٹ باندھاہے
سوال یہ کہ زید اور بکر میں سچا کون ہے؟ کیا مذکورہ الفاظ حدیث میں ہیں نہیں؟