Published 6 years ago
Last updated 5 years ago
س : ایک نا جائز اولاد پر اسکے والد کے کیا حقوق ہوتے ہیں ، ایک مفتی صاحب نے کہا تھا کہ illegal child سے والد کا کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن اسکی کیا conditions ہیں کیا وہ شخص اپنے بچے سے مل بھی نہیں سکتا اور اس حکم میں کتنی سختی ہے ؟
اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی شادی شدہ لڑکی سے جبراً زنا کرے اور اس سے اولاد بھی ہوجائے پھر اس لڑکی کا شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے اور وہ لڑکی بہت برے حال میں ہو کوئی اسے اپنا نے کو تیار نا ہو ایسے میں وہ زانی اپنے گناہ سے توبہ کرکے سچے دل سے اس لڑکی کو اپنانا چاہے تو کیا ایسے میں انکا نکاح ہوسکتا ہے ؟
A: Milne me to koi haraj nahi. Jis tarah doosre musalmaano se milna jaaiz he to us se milna bhi jaaiz he.
Jee haa.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: