Published 4 years ago
Last updated 4 years ago
س: میرے شوہر کالے رنگ کا کلر لے کر آۓ جبکہ ویسے وہ براؤن رنگ لگاتے ہیں اس دن دکان پر ان کا کلر ختم ہوا تھا تو وہ کالا لے آۓ اور جب میں بے انھیں بتایا کی کالا رنگ منا ہے تو انھوں نے ناگواری کے ساتھ کہا کہ میں تو لگاؤمفتی صاحب جو شوہر نے ناگواری کے ساتھ کہا تھا خزاب کے متعلق کہ میں تو لگاؤں گا جب میں نے کہا کہ کالا رنگ منا ہے اور پھر کچھ وقت کے بعد انھوں نے مجھے کہا کہ میں دکان پر واپس کر دوں گا تو پہلی والی بات سے کوئی فرق پڑھے گا ایمان پر
A: Aap ke khaawind ko chaahiye ke apni is baat par taubah kare aur aainda bolne me ihtiyaat kare. Siyaa rang ka khizaab lagaana mardo aur aurato dono ke liye jaaiz nahi he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by:
Checked & Approved: