maktab

School ki ta'leem maktab ke saat nahi rakhna chahia

س: ایک دیہات میں عوام کے چندہ سے مکتب تعمیر کیا گیا.وہاں مکتب کی تعلیم بحمداللہ برابر جاری ہے.وہاں کے ذمہ داران یہ چاہ رہے ہیں کہ مکتب کے بعد وہاں اسکو ل چلائی جائے.اب دریافت طلب امر ایں کہ عوامی چندہ سےجو عمارت تعمیر کی گئی ہیں وہ تو مکتب ہی کے لئےتعمیر کی گئی ہے.تو اب کیا اس میں اسکو ل شروع کر سکتے ہیں مکتب کی تعلیم کے بعد اور اگر جائز  ہے تو بدون کرایہ  یا بالکرایہ  مفصل مدلل و محقق عربی حوالہ جات سے مزین کر کے جواب  مرحمت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں.