Namaaz ke mutafarriq masaail

Muqtadi bhool se ayk aur rakaat poori kare

س: چار رکعت والی فرض نماز میں اگر مقتدی پہلی رکعت سے شامل رہا لیکن وہ بھول گیا اور سمجھا کہ میری ایک رکعت چھوٹ گئی ہے اور امام کے نماز پوری کرنے کے بعد ایک رکعت پوری کر کے نماز کو پورا کیا اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا اسکی نماز ہو جائیگی؟