Qur'an ke mutaalliq

Qur'an Shareef ki tawheen

س: توہین قرآن کہ سلسلے میں سوال ہے... گھر کی صفائی کہ دوران مجھے فرش پر ایک قرآنی ورق نظر آیا.... وہ شہید ہوا اور ایک آدھ انچ کا ورق تھا... اسے دیکھ کر مجھے سمجھ آ گیا کہ یہ قرآنی صفحہ ہے لیکن میں نے اسے اپنا وسوسہ سمجھتے ہوئے اس پہ جھاڑو لگا دیا....(وسوسے ایسے تھے کہ یہ قرآن ہے توہین ہو جائیگی وغیرہ ... مجھے چونکہ بہت وسوسے آتے ہیں تو اس وجہ سے میں یہ وسوسہ ہی سمجھا اور قرآنی ورق نظر آنے کہ باوجود اس پر سے جھاڑو لگا دیا ) جھاڑو لگانے کہ بعد یہ خیال دل میں اور پختہ ہو گیا کہ وہ قرآنی صفحہ ہی ہے... اسی ڈر سے اٹھا کر دیکھا تو وہ واقعتا وہی قرآنی ورق تھا.... جسے میں نے بعد میں اٹھا دیا.... ایسا کرنے سے کیا میں توہین قرآن کر گئی ہوں ؟؟؟ اور اب اس حوالے سے کیا احکام ہیں ؟؟؟ اور کیا اسطرح نکاح ختم ہو جاتا ہے ؟؟؟ جزاکم اللہ

ض ka makhraj

Q: Noorani qaiday mai bachay ko ض ka kya sound pardhaengay "zuad" ya "duad"? Ehl e sunni or ehl e hadees mai alag alag sound se pardha jata hai kya? Hum ehl e sunni kis sound se pardhaen or is k sound se meaning mai farq pardta hai kya?