Tasweer ko photocopy aur printing ka kaam karna

س: میرا کام فوٹو کاپی اور کمپیوٹر کمپوزنگ ڈیزائننگ پرنٹنگ کا ہے کہا جاتا ہے کہ تصویر حرام ہے؟ اب ہمارے کام میں چھوٹے بچے سکولز کے آتے ہیں کہ جی انٹرنیٹ سے تصاویر جانوروں کی یا رائٹرز کی لیکر اسائنمنٹ بنانی ہے تو تصاویر پرنٹ کر دیں یا اخبار سے فوٹو پرنٹ کر دیں یا فلیکس کے اوپر تصاویر بنا دیں اس صورت میں کیا میرا یہ کام تصاویر والا حلال ہے یا حرام ہے ؟ علاوہ ازیں موجود معاشرے میں ہر چیز پر پروڈکٹ کے اوپر کسی نہ کسی کی تصویر موجود ہے تو کیا اس کا بیچنا یا خریدنا کیسا ہے ؟قرآن و حدیث سے وضاحت فرما دیں جزاکم اللہ خیرا

A: Ye sab tasweer me shumaar he chaahe haath se kheenche ya kisee aur tareeqah se. Dono ka hukm me koi farq nahi.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)