Kisi par gunaah ka ilzaam lagana

س: میرا ایک درخواست ہے کہ تقریبا 5 سال پہلے ایک لڑکی غیرت کے نام پر قتل ہوی اور وہ بہی اپنے باپ نے قتل کی اب وہ ظالم میری بہن پر طہمت لگاتا ہے کہ تمہاری بہن نے میری بیٹی اس لڑکے کے ساتہ بہاگنے پر مجبور کیا تہا۔ اسلے معزز صاحبان مہربانی کریں اس بارے میں شرعیت کی روشنی میں ہمارا راہنمای کریں۔ شکریہ

A: Jab aapki behn is gunah me shareek nahi thi to be gunah ke oopar ilzaam lagaana nihaayat khatarnaak aur bura he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)