Published 5 years ago
Last updated 5 years ago
س: ایک عالم ہے اور کہتے ہیں کہ مجھے دین کا علم بہت ہے اور تمہں میری اتباع کرنی ہوگی ۔ "ہدایت و نجات ملیگی صرف میری اتباع پر" کیا کوی ایسا دعوی کر سکتا ہے اور ایسے دعوی دار کیلے کیا حکم ہے۔
A: Ye to gumraahi he. Hidaayat ko apni zaat ke saath munhasir karna ye mahadh nabi kar sakta he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: