Published 5 years ago
Last updated 5 years ago
س: ایک شخص کا انتقال ہو گیا ہے جس کے ورثاء ایک بیوی ،دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں اور اس کا کل ترکہ 6900000 لاکھ ہے ۔مرحوم کا یہ تر کہ اس کے مذکورہ ورثا میں شرعاً کس طرح تقسیم ہوگا ۔
A: Kul tarikah ko 72 hisse me baant de aur is tareeqah se taqseem karde:
Biwi ko 9 hisse milega
Har larka ko 14 hisse milega
Har larki ko 7 hisse milega
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: