Published 5 years ago
Last updated 5 years ago
س: قرآن میں جو یہ آیت ہے فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ اس میں تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنے کی تلقین ہے، میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم قرآن کی کسی سورت کے بیچ میں سے تلاوت شروع کرتے ہیں تو پہلے تعوذ پڑھتے ہیں پھر بسم الله الرحمن الرحيم پڑھتے ہیں۔ تو کیا قرآن کی سورت کے بیچ میں بسم الله پڑھنا غلط ہے؟ کیا اس میں گناہ یا بدعت کا پہلو تو نہیں ؟ میں نے عرب کے قاریوں کوایسا کرتے دیکھا ہے یعنی جب وہ سورت کے بیچ سے تلاوت کرتے ہیں تو صرف تعوذ پڑھتے ہیں بسم الله نہیں پڑھتے۔ وہ صرف سورت کے شروع میں ہی بسم الله پڑھتے ہیں
A: Nahi. Qiraat karne se pehle Ta`awwuz aur Tasmiyah mustahab he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: