Published 4 years ago
Last updated 4 years ago
Q: 6 din ke bachy ka kafan or tadfeen ke bary me aaghah karen.
ج: اگر بچہ پیدائش کے بعد فوراً مر جائے یا کچھ دیر کے بعد مرے تو دونوں صورتوں میں اس کا اسلامی نام رکھا جائےگا، اس کو غسل دیا جائےگا اور کفن پہنایا جائےگا۔ کفن میں ایک کپڑا کافی ہوگا۔ نیز اس کی نمازِ جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by:
Checked & Approved: