Published 3 years ago
Last updated 3 years ago
س: اگر میں اپنی زمین کسی کو دے کر اس سے 5 لاکھ کا قرضہ لو۔ اور قرضہ دینے والا میری زمین اپنے پاس رکھے اور اس زمین سے فصل اگھا کر اس سے فائدہ بھی حاصل کرے۔ جب تک میں اس کو اس کا 5 لاکھ واپس نہ کر دو وہ میری زمین اپنے پاس رکھے۔ کیا یہ جائز ہے یہ نہیں ۔ کیا اسلام میں اس طرح کا کوئی اور طریقہ جائز ہے اور زمین قرض دینے کے معاملے میں مضاربہ کس طریقے سے کر سکھتے ہے۔
A: Ye jaaiz nahi he. Ye soodi muaamlah he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by:
Checked & Approved: