Published 2 years ago
Last updated 2 years ago
س: اگر ایک شخص آ یت سجدہ تلاوت کرتا ہے اور اس کے ساتھ ایک شخص بیٹھا ہوا ہے اور اس کی تلاوت سن رہا ہے لیکن اس کو پتہ نہیں چلتا کہ پڑھنے والے نے سجدہ کی آیت تلاوت کی ہے ۔تو کیا اس سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا ؟ اور اگر پڑھنے والا اس شخص کو آگاہ کر دے کہ میں نے ابھی سجدہ کی آیت پڑھی ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا ؟
A: Agar bad me us ko maloom hojaaye ke jo aayat us ke saamne parhi gayi wo aayat sajdah thi, to wo us waqt sajdah tilaawat kare.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by:
Checked & Approved: