pigeon

Kabootar bimaar aadmi ke sar par milaana

س: بہت سے لوگ علاج کے غرض سےکبوتر وغیرہ بیمار کے سر یا جسم کے ساتھ پہیر کر آزاد(اڑادیتے ) ہیں اور درج ذیل طریقے سے بہت سے مريضوں کو فائدہ بھی ہوا ہے تو سوال یہ ھے کہ اس طرح سے علاج کرنا جبکہ عقیدہ درست ہو اور غیر مسلموں والا نہ ھو جائز ھے کہ نہیں ?جواب عنایت فرمائںیں عین نوازش ہوگی