Wudhu

Poshidah azaa par tel lagane ke ba'd dobarah wudhu karna

س: میں نہانے کے بعد اپنے جسم پر سرسوں کا تیل لگاتا ہوں، جس میں پوشیدہ اعضا بھی شامل ہوتے ہیں۔ کیا اس طرح تیل لگانے سے مجھے وضو دوبارہ کرنا پڑے گا یاں دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے؟ تیل مہں تندرست رہنے کے لیئے لگاتا ہوں۔