Khwaab
س: "اُحد کے پہاڑ کے پاس دائیں طرف کھڑا ہوا ھوں۔ شام اور رات کی ملی جُلی کیفیت والا وقت ہے۔ آنحضرت محمد صلی اللہ و علیہ وسلم پہاڑ کے بائیں طرف سے تشریف لاتے ہیں۔ مگر میں اُن صلی اللہ و علیہ وسلم کو صحیح طور پر دیکھ نہیں پایا۔ اتنی دیر میں آپ صلی اللہ و علیہ وسلم فرماتے ھیں کہ *پہاڑ کو پتھر نہ مارو* "