morning

Quraan yaad karne ke liye kis waqt behtar he?

س: میں ایک لڑکی کو حفظ پڑھا رہا ہوں پانچ پارے یاد کیے ہیں اب یہ سمجھ نہیں آتی کے کس ٹائم وہ سبق یاد اور کس ٹائم پر سبق یاد کرے پیچھے والے پارے یاد کرواتا ہوں تو آگے والے پارے بھول جاتی ہے اور آگے والے یاد کرواتا ہوں تو پیچھے والے بھول جاتی ہے سوچا آپکو اللّه نے یہ سعادت بخشی ہے آپسے کوئی مشورہ لوں کے اپنے کس کس ٹائم پر سبق اور کس ٹائم پر دور کیا تاکے میں آپکے نقشے قدم پر چل کرمیری شاگرد کو یہ سعادت دے سکوں براہے کرم اپنے عقل سے کچھ مشورے دیں میں آپکا بهت شکر گزار رهونگا اللّه آپکو اور آپکے گھر والوں کو آباد رکھے