Masaafat-e-safar

Kaam ki jagah masaafat-e-safar par hona

س: میں پشاور کا رہائشی ہوں اور میری جاب سوات میں ہے۔ میں گھر سے 15 دن سے کم دنوں کی نیت کر کے نکلتا ہوں۔ سوات میں مجھے کمپنی نے رہائش دی ہے۔ مجھے یہاں ہر قسم کی سہولت ہے ۔ تو نماز میں آدھی پڑھوں گا یا پوری۔

سنتیں پڑھ سکتا ہوں کہ نہیں۔ 

Masaafat-e-safar

س: میں  گجران والا میں رہتا ہوں  اور ان دنوں میں اسلام آباد  میں کام کر رہاہوں .ہر ہفتہ  کے چھٹی کے دنوں میں میرے گھر گجران والا جاتا ہوں .میرا سوال یہ ہے کہ مجھے قصر نماز کہاں ادا کرنی چاہئےاور میرے مسئلہ میں کیا حکم ہے قصر نمازکے لئے؟