Namaaz-e-janaazah

Masjid Haram me namaaz-e-janaaza ke kuch masaail

س: میں سعودی عرب میں مسافر ہوں اور میرا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے مہربانی کرکے اپ میرے کچھ مدد کرے

۱۔ یہاں پر نماز جنازہ جب پڑھی جاتی ہے تو اکثر اس میں کئی کئی چھوٹے بچے ، مرد اور خواتین ہوتے ہیں اور نماز جنازہ سب کا ایک ساتھ پڑھتے ہیں تو اب ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم کیسے پڑھے بچوں کا پڑھے یا مرد یا خوا تین کا ؟

۲۔ ہر تکبیر کے ساتھ ہاتھ نہ اُٹھائے ؟

۳۔ اگر ایک یا دو تکبیر ہوگئی ہو تو تیسری تکبیر میں امام کے ساتھ مل سکتے ہو یا نہیں اگر مل جائے تو گزر ے ہوئے تکبیر کا کیا حکم ہے ؟

۴۔ اگر سلام صرف دائیں طرف پھیر دے اور دوسری طرف نہیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟