umrah

Umrah ke ba'd baal Haram me katwana

میرا سوال یہ ہے کہ عمرہ کے بعد بال حدود حرم کے اندر کٹوانا لازمی ہے یا ہم لوگ ادھر جدہ رہتے ہیں تو کیا ہم جدہ آ کے بال کٹوا کے احرام کھول سکتے ہیں؟ ہ میں نے رمضان میں عمرہ کیا میرے علم میں نہیں تھا کہ بال حدود حرم میں کٹوانا لاذم ہے یا یاد نہیں رہا لیکن اتنا پتا تھا کہ بال کٹوا کے احرام کھولنا ہے اور میں نے ایسا ہی کیا. 3 کیا مجھے دم دینا لازمی ہے اور دم یعنی بکرے کے متبادل کچھ کر سکتے ہیں یا بکرا ہی دینا ہے؟ 4اگر ہم نے عمرہ کرنا ہے اور ابھی دم نہیں دیا تو کیا عمرہ کر سکتے ہیں یا پہلے دم دینا لازمی ہے. برائے مہربانی جواب ارسال کیجئے.

Tawaaf

Q: I heard some people are fond of circumventing the Kaaba 7 times. I want to know if this is in line with sharia, i.e. circumventing the Kaaba in multiple times as a form of additional ibadat.