Aurat dopatta ke beghair ghar se nikalna
Q: Kiya Islam mai aurat apne shohar ke sath baghair doppata ke bahir public areas jesy restaurant, parks waghera mai ja sakti hay?
Q: Kiya Islam mai aurat apne shohar ke sath baghair doppata ke bahir public areas jesy restaurant, parks waghera mai ja sakti hay?
Q: Kia hum us larki ko dekh sakte hai jis ko hum naa jante hon ghalat niat say nahi balke wesi hi dekh len lekn us larki ne hijab na lagaya hua ho?
س: عورت کا اپنے محرم مرد سے کم از کم ستر کتنا ہے؟ کیا عورت اپنے باپ یا بھائی کے سامنے اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟
Q: Khawateen jo nahane ke bad sar pe jora bana ke towel bandh leti hai, kiya wo jaiz hai? Uncha jora banana fashion karna gunah hai? Iske bare me bata dijiye waqti tor pe jora bana kar towel gilay balo par bandhana.
Q: Husband ka bhatija he jo bohot close tha husband se, bachcho se aur mujh se. Kiya wo ghar aasakta he mil sakta he mujhse aur husband bohot khush hote the usse pura din hamare ghar me hota tha apny chacha ke sath aur hum logo ke sath.
Q: Islam me aurat ko kis kis se pardah karne ka hukum hai aur kiyu?
س: کیا عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے۔؟ کیا عورت دین پھیلانے کی غرض سے فیسبک یا یوٹیوب پر بیان یا قرآن کریم کی تفسیر شیئر کر سکتی ہے آڈیو کی صورت میں ؟
س: میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہوں میری عمر 63 سال ہے میری دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کی شادی ہوگئی ہے اور ایک بیٹے کی عنقریب ہونے لگی ہے میرے بچوں نے اعلی درجے کی تعلیم اور تربیت دین اور دنیاوی بھی حاصل کی ہے انگریزی اسکولوں میں پڑھے ہیں اور مدرسے سے بچیوں نے علم بھی حاصل کیا ہے
ایک افسر کی اولاد ہونے کی وجہ سے بچوں نے ایک خوشگوار بچپن گزارا ہے بڑا گھر گاڑی اور کام کرنے والے ملازمین اس کے باوجود گھر اور مدرسے سے بچوں کی تربیت کا خاص لحاظ رکھا گیا ہے کہ جب یہ اپنا گھر سنبھالیں تو کوئی پریشانی نہ ہو
میری چھوٹی بیٹی کا رشتہ میری زوجہ کے دور کے رشتے داروں کے گھر طے پایا آج سے تین سال پہلے اس کی ساس نے ہمیں سبز باغ دکھائے کہ میرا بیٹا بہت دیندار اور سمجھدار ہے ہمارا گھر کا ماحول دینی ہے ہم شرعی پردہ کرتے وغیرہ وغیرہ۔ ہم نے دینی اعتبار سے جو باتیں ضروری تھی ان کی تحقیق بھی کی اور بظاہر سب کچھ مناسب لگا مگر شادی کے تہوڑے ہی عرصے میں ہمیں معلوم ہو گیا کہ ان نے ہمیں دھوکے میں رکھا لڑکے کے معاش کے بارے میں جھوٹ بولا اپنے دینی ماحول اور شرعی پردے کے بارے میں جھوٹ بولا اور لڑکے کے بھی دیندار ہونے کا جھوٹ بولا
میرا داماد اور بیٹی فیصل آباد میں رہتے ہیں اور بیٹی کے سسرال راولپنڈی میں ہوتے ہیں ہر چھوٹی عید پر سسرال والے فیصل آباد عید منانے جاتے ہیں اور فیصل آباد والے گھر میں دو کمرے ہیں صحن ہیں اور ٹی وی لاؤنج ہے ایک کمرے میں اے سی لگا ہوا ہے تین سال ہو گئے ہیں ہر سال بیٹی کی ساس میری بیٹی کو مجبور کرتے ہیں کہ تم نے اسی اے سی والے کمرے میں 3 دیوروں سسر ساس اور شوہر کے ساتھ سونا ہے میری بیٹی کا چھوٹا دودھ پیتا بچہ تھا اس وقت بھی ان نے مجبور کیا اور زبردستی اس کو سلایا اور کہیں سے فتویٰ بھی لے کر آئیں کہ اس طرح سونا جائز ہے میری بیٹی نے بہت ادب اور پیار سے ان کو سمجھایا کہ آپ سب مہمان ہیں اے سی میں سو جائیں میں دوسرے کمرے میں سو جاتی ہوں لیکن وہ نہیں مانتے میری بیٹی جو کہ دینی مدرسہ سے علم حاصل کی ہوئی ہے اس کے لیے بہت مشکل ہے ایک ہی کمرے میں دیوروں کے ساتھ سونا۔
میں نے پہلے سال بیٹی کے سسر کو بہت احترام سے یہ بات سمجھائی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا اس سے اگلے سال داماد کو پیار سے علیحدگی میں سمجھایا اس کا بھی کوئی اثر نہیں ہوا اس کے ساتھ میں نے سسر اور داماد کو کھلی اجازت دی کہ میری بیٹی سے اگر آپ کو کوئی تکلیف ہو مسئلہ ہو اور یہ نہ مانے تو آپ مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں خود سمجھاوں۔ وہ ہر دفعہ میری بیٹی کی تعریف کرتے رہے کہ یہ بہت اچھی سلیقہ شعار اور عمل والی ہے اس سال عید پر دوبارہ ان نے ایک کمرے میں سلانے پر مجبور کیا اس کے ساتھ ساتھ اس کی ساس راولپنڈی میں رہتے ہوئے فیصل آباد میں ان کے گھر میں فون کے ذریعے اتنی مداخلت کرتی ہے کہ سالن بستر کی چادر اور ہر ہر چیز میں میں اس کی ساس کا دخل ہوتا ہے پھر وہ میری بیٹی کو اتنے برے برے طعنے دیتی ہے کہ میں زبان پر لانا مناسب نہیں سمجھتا
اب میرے داماد کو چاہیے تھا کہ وہ اپنی ماں کی زیادتی سے اپنی بیوی کو بچاتا مگر وہ بلکل نہیں سمجھتا اس تمام صورت حال کو دیکھتے ہوئے اس سال میں اپنی بیٹی کو واپس اپنے گھر اچھے اور احسن طریقے سے بغیر کسی لڑائی جھگڑے کے لے آیا ہوں تاکہ میرے داماد اور اس کی ماں کو کچھ سوچنے کا وقت ملے اور اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے آئندہ ایسا نہ کریں
اب سوال یہ ہے کہ۔
1. کیا میرا یہ قدم کے بیٹی کو واپس لے آنا تاکہ اس وقفے میں میری بیٹی کے سسرال والوں کو کچھ سمجھنے کا موقع ملے تو کیا یہ شرعی اِعتبار سے ٹھیک ہے
2. کیا اب میرے اور میری بیٹی کے سسرال والوں میں سے ایک ایک حاکم مقرر ہو جو شرعی شرائط مقرر کرے جو بین ذوجین ضرور ی ہیں کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے ۔۔
3. اگر وہ پھر بھی ان شرائط پر عمل نہ کریں تو ہمارا کیا رویہ ان کے ساتھ ہونا چاہیے
Q: Kiya larkiyo ko shariat me pardah ke sath jo kaam mard karte hai us kaam ko karne ki ijaazat di hai bila zaroorat? Aaj kal kuch larkiya pardah me reh kar driving, horse riding aur doosre kaam jo bila zaroorat karti hai jaiz hai? Aur kehti hain pardah ke sath sab jaiz hai.
Q: Kiya shari purdah bus itna he ke poora jism, sir ke baalo samait chupa liya jaye, chehra chupana lazmi nahi? Yani hijjab pehenne bari chadar se jism ki banawar zahir na hone de bazo kalaiyo tak paoun takhno tak chupi ho, to kiya chehra khol sakti he?