non-mahram

Na mahramo ku dekhna

س: اگر لرکی نےبازو کے بغیر اور ایسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں جو ادہی ٹانگوں والے ہیں توکسی عورت کا اس کی طرف دیکہنا جائز ہو گا اور کیا عورت کا نامہرم مرد کا چہرہ دیکهنا جائز ہے اور اس نامہرم مرد کا کتنا بےپردہ جسم دیکهنا جائز ہے