hadd

Zina se tawbah karna

س: السلام علیکم ،،، سسٹر انٹرنیٹ پہ سوال پوچھا تھا اب جس سے سوال پوچھا تھا وہ اسکالر تھے یا جج تھے یہ نہیں معلوم ،،، کہ وہ کس عہدہ پر فائز تھے ،،، انہوں نے سوال کہ جواب میں کہا تھا کہ " دنیا میں حد لگوانا آخرت کہ عذاب سے بہتر ہے " آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ انکا ایسے کہنا کیا حد نافذ کرنا ہے ؟؟ ایسا کہنے سے کیا حد نافذ ہوگئی ؟؟؟ اور ان سے میسیجز کہ ذریعے بات ہوئی تھی جسمیں انہوں نے کہا تھا کہ اس گناہ کی سزا تو آپکو معلوم ہی ہے ،، وغیرہ ۔۔۔ اور سسٹر کچھ ٹی وی چینل پر بھی سوال پوچھا تھا ،،، جسکا جواب وہ آن لائن ٹی وی پر ہی دیتے ہیں ،،، تو اس طرح بہت سے لوگوں کو اس گناہ کا علم ہوگیا ،،، تو کیا اسطرح بھی حد نافذ ہو جاتی ہے ؟؟ بہت سے لوگوں کو اختلاف بھی ہوا ہو گا انکے منفی کمنٹس بھی ہونگے ،،، اسطرح حد نافذ ہو جاتی ہے ؟؟؟ اور ہمیشہ تشویش رہتی تھی کہ پتہ نہیں گناہ کی معافی ہوتی ہے یا نہیں ہوتی اس لئے بہت سے لوگوں سے پوچھا ،،، اسکالرز سے شاید کوئی اندر جج بھی ہوں ،،، لیکن جتنے جواب آئے ان میں سب نے توبہ کا ہی کہا ،،، کچھ نے جوابات دیئے نہیں اور کچھ کہ مل نہیں سکے ،،، اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے کی وجہ سے اور کچھ اکاؤنٹس کا پاسورڈ بھول جانے کی وجہ سے ،،، تو اس سلسلے میں راہنمائی چاہیئے تھی ،،، والسلام

Committing zina

Q: If someone commits zina and then feels bad and wants to offer tauba and istighfaar with this hope that Allah Ta'ala will forgive him, but after tauba should he present himself before law authorities for Islamic punishment i.e sangsaar or not?