Tawbah karna owr Islam me phir daakhil hona

س: مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ جب انسان نے اللہ کو گالی اور نبی ص کی شان میں توہین کی ہو یا معاذ اللہ گالی دی ہو۔ اور ایسا وہ کئی بار کر چکا ہو اور احساس ہونے پر تائب ہو جائے ۔۔۔۔ اور اس کا معاملہ عدالت تک نہ پہنچا ہو۔۔۔اور اس بات کا علم صرف دوست اور گھر کے افراد جن کو اس نے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لئے بتایا ہے صرف انہیں علم ہے۔۔۔۔۔ یا سکالرز کو جن سے مسئلہ پوچھا ہے وہ جانتے ہیں ۔۔۔ تو اس صورتحال میں اس انسان کی کیا حیثیت ہے یعنی مسلمان ہے وہ یا نہیں ؟؟؟ اور دوسرا سوال کہ وہ لڑکی نکاح کرے تو نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہوگی ؟؟؟ نکاح ہو جائے گا یا نہیں ؟؟؟ براہ مہربانی دونوں سوالوں کا جواب دیجیئے گا جو بھی میری اس معاملے میں راہنمائی فرمائے اللہ اسے جزائے خیر دیں گے ان شاءاللہ والسلام علیکم

A: Agar usne sachchi taubah ki he aur do baarah kalimah parh karke islam ke andar daakhil huwa to uski taubah qubool ho jaayegi. Jin ke saamne ye baat aa chuki he unke saamne uski taubah ka ilaan ho jaana chaahiye.

Agar taubah ke ba`d usne nikaah ki he to nikaah saheeh he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)