Published 7 years ago
Last updated 7 years ago
س: حضرت میری بیٹی جس کی عمر 18 سال ہے خواب میں گھر سے باہر نکلتی ہے تو اسے بہت زیادہ روشنی نظر آتی ہے جب وہ آسمان کی طرف دیکھتی ہے تو اسے بہت سے روشن ستارے نظر آتے ہیں میری بچی آسمان کی طرف دیکھ کے ان کی طرف انگلی کرتی ہے تو ستارے اس کی انگلی کے اشارے سے حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔وہ جس طرف انگلی کرتی ہے ستارے اسی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا دیں اللہ تعالی آپ کے ایمان،عمر اور رزق مین برکت عطا فرمائے حفیظ نیازی
A: Allah Ta'ala aap ku neak awlaad naseeb farmae owr un se Deen ki khidmat lele.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: