Khilaari banna

س:جناب ہم نے پہلے بھی اک سایئٹ پر یہ سوال کیا تو پہلے صاحب نے کہاں کہ مجھے معلوم نہی اک مولوی صاحب نے کہا کہ اگر نماز ،روزہ کی پابندی کریں تو جائز ہیں۔ اب برائے مہربانی آپ ہماری اس مسئلے کو حل کریں۔کیوں کہ میں اُ س مطمئن نھیں ہوں۔ "میری بھائی کرکٹ کی شوقین ہے اور اک ​انٹرینشنل کھلاڑی بننا چاہتا ہیں اور under 18player)) ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس کی پیسے اسلام میں جائز ہے یا نہیں۔کیوں کہ یہ اک طرف جوا لگتی ہیں تو دوسری طرف یہ انعام کی طرح ہوتی ہیں۔

A: Pesha bhi durust nahi aur payse bhi durust nahi.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)