س:میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہو کبھی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں قبر مبارک کے پاس جاتا ہوں اور کبھی مسجد میں گھومتا ہوں۔اس ہی دوران سب لوگ قطار میں لگ جاتے ہیں اور قبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے ہیں میں بھی اس ہی قطار میں ہوتا ہو ۔جب میری باری آتی ہے میں قبر مبارک پہ اک آدمی کو سفید چادر اوڑھے ہوئے دیکھتا ہوں جب میں اس کے قریب سے گزرتا ہو وہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے میں پوچھتا ہوں خادم قبر سے کہ یہ کون ہے ۔وہ کہتا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔میں جواب میں کہتا ہوں یہ کیسے ممکن ہے اس آدمی کی ڈاڑھی بھی نہیں ہے اور رنگ بھی سیاہ ہے۔اس ہی دوران میرے ذہن میں چل رہا ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ سفید ہے ۔اس کے بعد میں آگے جاتا ہوں اگر اور بھی لاشیں سفید چادر اوڑھے ہوئے ہوتی ہیں۔ اور اک آدمی مجھے کہ رہا ہوتا ہے کہ یہ سب فریب لگتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کا جواب دیں گے
A: Apne zaahiri wada' qata' ku Sunnat ke mutaabiq bana.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: