Published 7 years ago
Last updated 7 years ago
س: میرے دوست کی دوکان ہے جس میں روپے لگانا چاہتا ہوں میں نے اس سے کہا ہے کہ آپ مھجے میرے روپوں کا مناسب معاوضہ یا نفع دے دیا کرو.آپ کو جس مہینے نفع نہ ہو میں نہیں لوں گا.میرے اور اس کے درمیان جو نفع طے پایا ہے کیا یہ درست ہے.اب وہ کسے حساب کرتا ہے میرے روپوں سے کیا خریدتا ہے وہ ہی جانتا ہے دوکان میں میرے روپوں کا الگ تو سسٹم بنانا مشکل ہو گا روپوں تو ساری دوکان میں استعمال ہوں گے شکریہ
A: Ye bazaahir aap ki unke saath shirkat he aur shirkat me jis tarah shuroo me shareeko ne tay kya ho usee tarah se nafa ko taqseem karna chaahiye. Mathalan eik shareek ne kaha ke 100 hisso me se 50 me lelunga aur 50 aap lenge to usee ke mutaabiq nafa taqseem karna chaahiye.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: