Published 6 years ago
Last updated 6 years ago
س: مشہور روایت ہے اور غالبا عصری اداروں کی اسلامیات کی کتب میں بھی شامل ہے اور زبان زد عام ہے کہ ’’ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک عورت کوڑا پھینکتی تھی۔ ایک دن اس نے کوڑا نہ پھینکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے گھر چلے گئے اس کے گھر کو صاف کیا۔ پانی بھرا تو وہ عورت آپ کا اخلاق دیکھ کر مسلمان ہو گئی‘‘ اس روایت کی باحوالہ تحقیق مطلوب ہے کہ آیا یہ روایت درست ہے ہے یا نہیں ہے ہر دو صورتوں میں حوالہ بھی مطلوب ہے تاکہ اپنی اصلاحی کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی اس روایت کے بارے میں درست آگہی فراہم کی جا سکے۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔
A: Ye riwaayat hamaari nazar se nahi guzri.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by:
Checked & Approved: