Is discharge from a female's private part paak?

Q: Is the discharge of different colours from a female private part paak as mentioned in the Fatwa of Deoband?

Does the wudhu remain intact and clothes remain paak if the discharge is on the clothing?

س:نماز کا وقت ختم ہونے پر عورت نے اپنا فرج دیکھا کہ وضو ہے کہ نہیں ہے، کچھ نہیں تھا، فرج کی رطوبت تھی، تو اس نے مغرب کی نماز پڑھ لی تو سوال یہ ہے کہ اگر فرج سے کچھ نکلا نہ ہو ، لیکن فرج ویسے ہی تھامطلب وضو کے بعد خشک نہیں کیا تو کیاوضو باقی ہے یا ٹوٹ گیا ؟ جزاک اللہ

Published on: Nov 28, 2018

جواب # 167213

س:بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa : 249-207/D=3/1440

س:جب وضو کے بعد عورت کے فرج سے کوئی چیز نہیں نکلی ہے تو اس کا وضو اپنی حالت پر باقی ہے، اس لئے کہ فرج کی رطوبت پاک ہے۔ أن رطوبة الفرج طاہرة عندہ قال الشامی تحتہ: نعم یدل علی الاتفاق کونہ لہ حکم خارج البدن، فرطوبتہ کرطوبة الفم و الأنف والعرق الخارج من البدن (شامی: ۱/۳۰۵، ۳۰۶، ط: زکریا دیوبند) ۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

A: They are napaak.

No, when the discharge is napaak the soiled area will also be napaak.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)