Published 5 years ago
Last updated 5 years ago
س: میں اہل سنت سے تعلق رکھتا ہوں ۔ جب میں بڑے جانور کی قربانی کرتا ہوں میرا ایک دوست ہے ۔ جس کی والدہ اہل سنت اور والد اہل تشع ہے ۔ وہ لوگ ماتم اور زنجیر زنی نہیی کرتے ۔ کیا میں ان کا حصہ ڈال سکتا ہوں۔
A: Agar unke aqeede saheeh ho aur aqeedah me koi kufr ki cheez nahi he to unko qurbaani me shareek kar sakta he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: