Qurbaani

Shurakaa ka qurbaani ki ghosht wazan se taqseem nahi karte

س: ہمارے یہاں اجتماعی قربانی ہوتی ہے میرے والد اور چچا کرتے ہیں - لیکن جب گوشت تقسیم کیا جاتا ہے تو رانوں کا گوشت اپنے لیے رکھ لیا جاتا اور جو تقسیم کیا جاتا ہے وہ اگلی ٹانگوں کا ہوتا ہے - کیونکہ رانوں کا گوشت صاف اور اچھا ہوتا جبکہ بقیہ گوشت تھوڑا سا ماندہ ہوتا ہے- کیا اس طرح تقسیم کرنا درست ہے کہ اچھی چیز اپنے لیے رکھو اور دوسری چیز مستحقین میں تقسیم کردو - رہنمائی فرمائیں

Online qurbaani

Q: Kiya online qurbaani jaiz he ke nahi? Jaisa ke mene apni qurbani ke hisse ke paise kisi organization ko bhejwa diye. Is tarah karne se qurbani ho jayegi ke nahi?