Waqf ko farokht karna

س: کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے دو کنال زمین مسجد اور مدرسہ کے لیے وقف کی ہے مسجد اور مدرسہ کے لیے الگ الگ نشاندہی بھی کر دی ہے البتہ بیرونی دیوار ایک ہی ہے اب وہ چاہتا ہے کہ جو زمین مدرسہ کے لیے وقف کی گئی ہے اس میں سے کچھ جگہ بیچ کر مسجد کی تعمیر پر لگا ؤں کیا ایسا کرنا شرعا جائز ہو گا بیان فرما دیں

A: Waqf karne ke bad wo zameen ke kisi hisse ko farokht nahi karsakta he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Zakaria Makada

Checked & Approved:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)

Category