س: نہ میری ایسی نیت تھی طلاق دینی کی اور نہ کوئی ایسا ارادہ تھا
میں غصّے میں تھا اور اپنے والدین سے مخاطب تھا میں نے اپنی بیوی کو ڈائریکٹ نہیں کہا میں یہ کہ رہا تھا کہ اپنے ابّو کو کال ملاؤ اگر کال نہیں ملی تو میں طلاق دے دونگا
میں نہیں چاہتا تھا ایسا کہنا میرا ہر لفظ مشروط تھا اس بات سے کہ ابّو کو بلاؤنگا وہ آجاینگے تو دے دونگا 'دے رہا ہوں ابھی ' سے بھی یہی مراد تھی میری کہ بس ابّو کو کال ملاؤ ور انکو بلو اؤ ابھی اسکے ابّو کو کال مل گئی تھی اور ان سے بات بہی ہو گئی تھی
میرے بھائی نے ان سے بات کی تھی میں آئندہ ایسا کچھ نہیں کرونگا اور اپنے غصّے پر قابو رکھونگا
A: "Talaaq de donga kehne" se talaaq nahi howi. Is jumla ke bad jab us ne kaha ke "de raha ho abhi" agar us ki niyyat ye thi ke abbu ke call milaane ke bad agar abbu call par na aaye, to wo talaaq de denge, to phir is surat me chunke abbu call par aaya, is liye us ne talaaq nahi di, to yaha koi talaaq nahi howi.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by:
Checked & Approved: